جھر[1]

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - کپڑا یا کاغذ وغیرہ کے دفعۃً پھٹنے کی آواز۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - کپڑا یا کاغذ وغیرہ کے دفعۃً پھٹنے کی آواز۔ جھرجھر (مقامی) The sound produced in tearing cloth;  a tatter a shred